عوام راج

اب راج کرے کی خلقِ خدا

شخصی تصویر
Iqrar Ul Hassan

عوام راج تحریک ایک ایسی سیاسی جماعت کے قیام کی تحریک ہے:

جو عام لوگوں کی ملکیت ہو۔

جس میں جمہوریت ہو۔

عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان کو قابلیت کی بنیاد پر انٹرنل الیکشن سے آگے لائے۔

میرے پاس اس کا کوئی عہدہ یا اختیار نہ ہو۔

شخصیات کی بجائے عوام راج لے کر آئے۔